Sindh Human Rights Commission ~ Government of Sindh
Complaint Form

021-99217318

Chairperson (SHRC) visited Dar-ul-Aman in Mirpurkhas

Chairperson (SHRC) visited Dar-ul-Aman in Mirpurkhas

میرپورخاص

جمعرات 21 مارچ 2024.

چئیرپرس سندھ ہیومن رائٹس کمیشن اقبال احمد ڈیتھو کا دارالمان میرپورخاص کا دورہ .

بلڈنگ مکمل ہونے کے باوجود استعمال کے قابل نہ ہونا حیرت کی بات ہے . چئیرپرسن سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کا دار الامان کے دورے کے دوران اظہار

ضلعی ترقی نسواں آفیسر طارق وحید گڈانی نے بتایا کہ دار الامان کی عمارت کی تعمیر میں خامیاں موجود ہیں .

عمارت کی چھت سے بارش کا پانی ٹپکتا ہے . طارق وحید گڈانی

دارالامان کی عمارت کے درپیش مسائل کے حل کے لیے متعلقہ اعلی حکام سے بات کی جائے گی . چئیرپرس سندھ ہیومن رائٹس کمیشن اقبال احمد ڈیتھو

Glimpses