Sindh Human Rights Commission ~ Government of Sindh
Complaint Form

021-99217318

، اقبال ڈیتھو چیئرمین سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کی معذوروں کے نمائندے علی عنصر سے ملاقات.

، اقبال ڈیتھو چیئرمین سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کی معذوروں کے نمائندے علی عنصر سے ملاقات.

 

معذور افراد کو تمام سہولیات فراہم کرینگے ، اقبال ڈیتھو

 

 چیئرمین سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کی معذوروں کے نمائندے علی عنصر سے ملاقات

 

 علی عنصر نے چیئرمین کو مسائل کے بارےمیں آگاہ کیا اور کہا کہ معذور طبقہ مشکلات کا شکار ہیں

 

               

خیر پور ( نمائندہ ایکسپریس ) سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے چیئرمین اقبال احمد ڈیتھو نے کہا ہے کہ معذور افراد سمیت سندھ بھر میں ہونے والی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خاتمے کیلئے اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ اب لوگوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں نا انصافیوں کو برداشت نہیں کیا جائیگا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے معزور این ڈی ایس پی کے چیئرمین علی عنصر سندھو سے ملاقات کے دوران کیا۔

 

 

Glimpses