Justice (Retired) Arshad Noor Khan, Member Judicial-I of the Sindh Human Rights Commission, conducted a visit to the Remand House in Karachi. The visit included the participation of Barrister Rida Tahir, Zaheer Hussain, and Talha Ali, as well as representatives from the Legal Aid Office (Committee for the Welfare of Prisoners) and Pakistan Legal United Society.
The purpose of this visit was to assess the quality of educational, medical, and other services, as well as the overall management provided by the administration for the children residing there. Faheem Asrani, the Superintendent of Remand House, delivered a comprehensive briefing on the vocational training, educational programs, sports activities, and other amenities available for the children.
Subsequently, a thorough examination of all the sections was conducted, and an evaluation of the provided facilities took place. Instructions were issued to promptly offer medical assistance to children affected by eye infections and to extend legal aid to deserving children.
#SHRC #sindh4HumanRights #Sindh
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل میمبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ریمانڈ ہاؤس کراچی کا دورہ۔
بیریسٹر ردا طاہر، ظہیر حسین اور طلحہ شاہ کے علاؤہ لیگل ایڈ سوسائٹی اور پاکستان لیگل یونائیٹڈ سوسائٹی کے میمبران بھی جوڈیشل میمبر کے ہمراہ دورے میں شامل تھے۔
دورے کا مقصد وہاں موجود بچوں کے لئے انتظامیہ کی جانب سے فراہم کردہ تعلیمی، طبی اور دیگر سہولیات اور مینیجمینٹ کا جائزہ لینا تھا۔
ریمانڈ ہائوس کے سپریڈنٹ فہیم عسرانی نے بچوں کے لئے ووکیشنل ٹریننگ، تعلیمی سرگرمیاں، کھیلوں کے علاوہ دیگر سہولیات کی فراہمی تفصیلی بریفنگ دی۔
بعد ازاں تمام سیکشنز کا تفصیلی دورہ کرکے فراہم کی گئی سہولیات کا جائزہ لیا گیا اور آنکھوں کے وائرس سے متاثرہ بچوں کو فوری طور پر طبی امداد دینے اور مستحق بچوں کے لئے قانونی امداد کی فراہمی کی ہدایات جاری کی گئی ۔